Results 1 to 3 of 3

Thread: Hazrat Shaikh Saadi Rehmatullah Alaih

  1. #1
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    exclaim Hazrat Shaikh Saadi Rehmatullah Alaih

    ØŒØ+ضرت شیخ سعدی رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ

    hafez tomb and garden - Hazrat Shaikh Saadi Rehmatullah Alaih


    ولادتِ باسعادت: ولادت باسعادت ۵۸۹ھ کو شیراز (ایران)میں ہوئی۔


    اسمِ مبارک: شرف الدین

    القاب: مصلØ+ الدین

    تخلص: سعدی


    تعلیم وتربیت: آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ù†Û’ اپنی تعلیم Ú©ÛŒ ابتداء گھر سے شروع کی،Ø+ضرت شیخ سعدی Ù†Û’ اپنے درویش منش والد سے زہد وعبادت اور صلاØ+ وتقویٰ Ú©ÛŒ بھی ترغیب وتعلیم Ø+اصل کی، دارالعلوم شیراز Ú©Û’ علمائے جلیل القدر اساتذہ سے درس وتدریس Ø+اصل کیا،والد صاØ+ب Ú©Û’ انتقال Ú©Û’ بعد علوم وفنون Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لئے آپ جامعہ نظامیہ بغداد تشریف Ù„Û’ گئے۔


    سلسلۂ بیعت: آپ سیدنا شیخ شہاب الدین سہروردی Ú©Û’ خلیفہ ومرید، غوث Ù…Ø+مد بہاؤ الØ+Ù‚ ملتانی Ú©Û’ پیر بھائی اور علامہ ابنِ جوزی Ú©Û’ شاگرد تھے۔


    اساتذہ: Ø+ضرت علامہ عبد اللہ شیرازی، شیخ ابو اسØ+اق اور شیخ علامہ ابو الفرج عبد الرØ+من ابن جوزی علیہم رØ+Ù…Ûƒ اللہ القوی۔


    دینی خدمات: آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ مسلکِ اہلِسنّت Ú©Û’ ترجمان تھےاور مسلکِ اہلِسنّت ہی آپ کا سرمایۂ جان تھا،پوری زندگی سرکار صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ عشق کا درس دیتے رہے،بلغ العلی بکمالہ۔۔۔ آپ ہی Ú©ÛŒ نعت ہے۔

    شیخ سعدی رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ú©Û’ چند اشعار

    بلغ العلی بکمالہ


    (پہنچے بلندی پر اپنے کمال سے)


    کشف الدجی بجمالہ


    (دور کر دیا اندھیرا اپنے جمال سے)


    Ø+سنت جمیع خصالہ


    (Ø+سیں ہیں آپ Ú©ÛŒ سب خصلتیں)


    صلو علیہ و آلہ


    (درود بھیچو آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی آل پر)



    خُدایا بØ+قِ بنی فاطمہ
    کہ برِ قولِ ایماں کُنی خاتمہ
    (اے خدا Ø+ضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا Ú©ÛŒ اولاد Ú©Û’ صدقے میرا خاتمہ ایمان پر کرنا۔)


    اگر دعوتَم رد کُنی، ور قبول
    من و دست و دامانِ آلِ رسول
    (چاہے تو میری دعا کو رد کر دے یا قبول کر، کہ میں آلِ رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے دامن سے لپٹا ہوا ہوں۔)


    چہ وَصفَت کُنَد سعدیِ ناتمام
    علیکَ الصلوٰۃ اے نبیّ السلام
    (سعدی ناتمام Ùˆ Ø+قیر آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا کیا وصف بیان کرے، اے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم آپ پر صلوۃ Ùˆ سلام ہو۔)




    تصانیف: گلستان اور بوستان،کریما، دیوان غزلیات۔


    شادی خانہ آبادی: آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ù†Û’ دو عقد فرمائے، ایک شادی Ø+لب میں ایک رئیس زادی Ú©Û’ ساتھ Ú©ÛŒ تھی، دوسری شادی صفاء (یمن) میں Ú©ÛŒ تھی۔
    دوسری بیوی سے آپ کی اولاد بھی پیدا ہوئی لیکن ایام طفولیت میں ہی وفات پا گئی۔


    تاریخ وفات ومدفن: آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ کاوصالِ ظاہری Û¶Û¹Û°Ú¾ ۵شوال المکرم میں ہوااور آپ کا مزارِ پُر انوار شہرِ شیراز سے ۳میل دور سعدیہ بستی میں زیارت گاہِ خواص وعام ہے۔


    Ø+ضرت شیخ سعدی رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ú©Û’ اقوال


    زندگی کی درازی کا راز صبر میں پوشیدہ ہے۔


    اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا نام باقی رہے تو اولاد کو اچھے اخلاق سکھاؤ۔


    اگرچہ انسان کو مقدر سے زیادہ رزق نہیں ملتا لیکن رزق کی تلاش میں سستی نہیں کرنی چاہیے۔


    شیر سے پنجہ آزمائی کرنا اور تلوار پر مکہ مارنا عقلمندوں کا کام نہیں۔


    موتی اگر کیچڑ میں بھی گر جائے تو بھی قیمتی ہے اور گرد اگر آسمان پر بھی چڑھ جائے تو بھی بے قیمت ہے۔


    جو شخص دوسرے Ú©Û’ غم سے بے غم ہے آدمی کہلانے کا مستØ+Ù‚ نہیں۔


    دشمن سے ہمیشہ بچو اور دوست سے اس وقت جب وہ تمہاری تعریف کرنے لگے۔

    عقل مند اس وقت تک نہیں بولتا جب تک خاموشی نہیں ہوجاتی۔


    رزق کی کمی اور زیادتی دونوں ہی برائی کی طرف لے جاتی ہیں۔


    دنیاداری نام ہے اللہ سے غافل ہو جانے کا۔ ضروریات زندگی اور بال بچوں کی پرورش کرنا دنیاداری نہیں ہے۔

    خدا Ú©Û’ دوستوں Ú©ÛŒ اندھیری رات بھی روزِ روشن Ú©ÛŒ طرØ+ چمکتی ہے۔


    Last edited by shaikh_samee; 06-08-2014 at 05:09 PM.

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    Jazak ALLAH KHair.

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    Jazzak Allah khiar

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •