277922 ShahrukhKhan 1407526287 748 640x480 - ShahRukh Khan now enters in Dubai Real Estate

Û”
شاہ رخ خان کا خواب سچ ہوتا دکھائی دے رہا ہے


بالی ووڈ کے کنگ خان نے اپنی اداکاری سے لوگوں کے دل جیتے‘ آئی پی ایل سے خوب ساری دولت بٹوری اور اب بننے جارہے ہیں دبئی کے ڈان۔ گزشتہ روز شاہ رخ نے دبئی میں رائل اسٹیٹ کے نام سے ریئل اسٹیٹ پروجیکٹ لانچ کیا جسکی مالیت پاکستانی روپے میں 61 ارب 84 کروڑسے زائد کی رقم بنتی ہے۔


پروجیکٹ کا مقصد لوگوں کو دبئی میں مناسب قیمت میں اپارٹمنٹ فراہم کرنا ہے جو بڑے بڑے خریداروں کے لیے بھی پرکشش ہوگا۔ رائل اسٹیٹ کے اپارٹمنٹ یونٹ کی قیمت 1 کروڑ 21 لاکھ روپے اور گھر کی قیمت 4 کروڑ 30 لاکھ روپے ہوگی‘ دنیا کے امیر ترین اداکاروں میں بالی وڈ کنگ خان کا نام دوسرے نمبر پر ہے