Û”
Ø´Ø§Û Ø±Ø® خان کا خواب سچ Ûوتا دکھائی دے رÛا ÛÛ’
بالی ووڈ Ú©Û’ Ú©Ù†Ú¯ خان Ù†Û’ اپنی اداکاری سے لوگوں Ú©Û’ دل جیتے‘ آئی Ù¾ÛŒ ایل سے خوب ساری دولت بٹوری اور اب بننے جارÛÛ’ Ûیں دبئی Ú©Û’ ڈان۔ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² Ø´Ø§Û Ø±Ø® Ù†Û’ دبئی میں رائل اسٹیٹ Ú©Û’ نام سے ریئل اسٹیٹ پروجیکٹ لانچ کیا جسکی مالیت پاکستانی روپے میں 61 ارب 84 کروڑسے زائد Ú©ÛŒ رقم بنتی ÛÛ’Û”
پروجیکٹ کا مقصد لوگوں Ú©Ùˆ دبئی میں مناسب قیمت میں اپارٹمنٹ ÙراÛÙ… کرنا ÛÛ’ جو بڑے بڑے خریداروں Ú©Û’ لیے بھی پرکشش Ûوگا۔ رائل اسٹیٹ Ú©Û’ اپارٹمنٹ یونٹ Ú©ÛŒ قیمت 1 کروڑ 21 لاکھ روپے اور گھر Ú©ÛŒ قیمت 4 کروڑ 30 لاکھ روپے Ûوگی‘ دنیا Ú©Û’ امیر ترین اداکاروں میں بالی ÙˆÚˆ Ú©Ù†Ú¯ خان کا نام دوسرے نمبر پر ÛÛ’