ایک بدو Ù†Û’ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ Ø+شر میں Ø+ساب کون Ù„Û’ گا ØŸ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ "
بدو خوشی سے جھوم اٹھا اور چلتے چلتے کہنے لگا بخدا تب تو ہم نجات پا گئے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا یہ کیسے ؟
اس نے عرض کیا " اللہ کریم ہے اور کریم جب قابو پا لیتا ھے تو معاف کر دیتا ہے "
بدو چلا گیا مگر جب تک نظر آتا رہا Ø+ضور صلی اللہ علیہ وسلم اس کا جملہ دہرا کر فرماتے رھے،، قد وجد ربہ ،، قد وجد ربہ!! اس Ù†Û’ رب Ú©Ùˆ پہچان لیا،، بدو اپنے رب تک پہنچ گیا