عشق میں ایک ایسا مقام بھی آتا ہے جب دوسرے کی مسلسل بے اعتنائیوں اور بے وفائیوں سے محبت کرنے والے کے لیے اپنے دل کو مطمئن کرنا بھی مشکل ہوجاتا ہے ، خود کو سنبھالنا بھی دشوار ہوتا جاتا ہے اور آپ پھر صابر بن جاتے ہیں کیونکہ محبت آپ نے کی ہوتی ہے