Nice......
میرا جی چاہتا ہے کہ مجھے محبت ہو جاۓ- کروں نہیں، ہو جاۓ- ایسی ہو جاۓ کہ جی چاہے اس بندھن سے جان چھوٹ جاۓ لیکن چھٹنا محال ہو جاۓ- جان عذاب میں پڑ جاۓ- پتا نہیں میرا جی ایسا کیوں چاہتا ہے
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Lol
zabardasttttttttt