Results 1 to 3 of 3

Thread: Dukhon pe matam manany se

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Dukhon pe matam manany se

    دکھوں پر ماتم منانے سے
    سرِ بزم تماشا بنانے سے
    ہزار واویلے مچانے سے
    کیا کبھی کچھ بھی ہوتا ہے
    دکھ ایک اثاثہ ہے
    جو تم سے لے لیا یا پھر
    جو تم تک نہیں پہنچا
    رضاۓ رب کا خاصہ ہے
    تو ہو غمزدہ سے کیوں
    کہو یہ شکستگی کیسی
    کہو یہ آشفتگی کیسی
    تم تو صبر کے قائل تھے
    ... تو ہو غمزدہ سے کیوں
    کہو یہ شکستگی کیسی؟
    کہو یہ آشفتگی کیسی؟
    تم تو صبر کے قائل تھے
    رضاۓ رب پر مائل تھے
    پھر یہ شکایتیں کیسی؟
    کہو یہ رنجشیں کیسی؟
    Last edited by Hidden words; 12-08-2014 at 10:44 AM.
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •