آزادی مبارک
"ہم پاکستانی صرف اس وجہ سے بنے کہ ہم مسلمان تھے -
اگر افغانستان ، ایران ، مصر، عراق اور ترکی اسلام کو خیر باد کہہ دیں تو پھر بھی وہ افغانی ، ایرانی ، مصری ، عراقی اور ترک ہی رہتے ہیں -
لیکن ہم اسلام کے نام سے راہ فرار اختیار کریں تو پاکستان کا اپنا الگ کوئی وجود قایم نہیں رہتا .

پاکستان میں رہنے والو، پاکستان سے پیار کرو





10583945 948967861785266 3522340604981621163 n - ~**~ ToDay AcHii BaaT 14 August 2014 ~**~