Results 1 to 9 of 9

Thread: Mere watan ko rakhna salamat bas yehi Dua hai ...

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    candel Mere watan ko rakhna salamat bas yehi Dua hai ...



    Child Dua 467x250 - Mere watan ko rakhna salamat bas yehi Dua hai ...
    Ù…Ø+افظ ہے تو جب تو ہی رہنما ہے
    تو مانگو میں کس سے جب تو ہی مدعا ہے
    تیرا سامنے میرا سر یہ جھکا ہے
    مانگتے ہے ہاتھ میرے وطن کی خیر مولا
    سنا ہے دعا سے تقدیر بدل جایئں
    میرے وطن کےامن کے لئے
    آج میں نےیہ ہاتھ اٹھائے
    یا رب میری بس اتنی ہی التجا ہے
    میرے وطن کو رکھنا سلامت بس یہی دعا ہے
    سانسوں کی لہہ میں وہ بس گیا ہے
    آنکھوں میں میری سدا روشن رہا ہے
    یا رب میری بس اتنی التجا ہے
    سن لے خدارا ہر مظلوم کی دعا تو
    اس Ú©ÛŒ سرØ+دوں کا Ù…Ø+افظ ہے تو بس توہی رہنما ہے
    روشن رہے وہ سدا چاند ستارہ بنکے
    دل میں بسی میرے بس یہی ایک دعا ہے
    قائد کے خوابوں کو توہی سچ کرنا
    پاکستان کو ہمارے سدا روشن رکھنا
    فنا کردینا اسے جوبھی دشمن ہوا ہے
    رکھنا بہنوں کی آبرو کی تو لاج
    رکھنا ماؤں Ú©Û’ دل کا تو Ù„Ø+اظ
    تجھ کو واسطہ ہے تیرے پیاروں کا
    ہمیں ضرورت ہے اب سچے سہاروں کا
    عطا کر ہمیں وطن کی شان مکمل کامل
    ایک جاں ایک دل بنکے رہیں سب شامل
    رØ+Ù… کر مولا Ø+ال ہمارا جو بے Ø+ال ہوا ہے
    کرنا Ø+فاظت میرے مولا ہم سب Ú©ÛŒ
    دعا میں اثر ہو میرا وطن مولا ہمارا فخر ہو
    توہی رکھنا مولا لاج ہماری سرØ+دوں Ú©ÛŒ
    تو ضائع نا ہونے دینا قربانیاں ہمارے فرشتوں کی
    امن کا تو پرچم پھر سے لہرائے گا
    میرا وطن سب سے اچھا ہے کہلائے گا
    مجھ کو یقیں ہے تجھ پر خدارا
    دور کردینا اسے جو بھی دشمن بنا ہے
    میرا پاکستان میرا گماں ہے
    شاعرہ ریشم ۔۔
    Last edited by *resham*; 01-09-2014 at 06:23 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •