اُف محبت عدم فقیروں کی
جیسے پھولوں کی رائیگاں خوشبو.