ایک بچے کی یادداشت بہت کمزور تھی علاج کے لئے ڈاکٹر بلوایا گیا ۔جب ڈاکٹر دوا دیکر چلا گیا تو تھوڑی دیر بعد دروازے کی گھنٹی بجی پوچھا گیا کون ہے ؟
ملازم نے جواب دیا ڈاکٹر صاحب اپنا بیگ بھول گئے ہیں ۔
لو کر لو علاج۔۔۔۔
___________
Visit My Site on Current Affairs
SD ki Basanti
Chal DhanoOo
I Love the feelings When U Hold My Hand....