Bilkul mia b agree karti hooon
محبت ایک بار نہیں ہوتی بار بار ہوتی ہے- اگر ایسا نہ ہو تو ہم ساری زندگی ایک ہی شخص کی یادوں کا خیمہ تان کر دنیا سے نہ کٹ جائیں_انسان بہت عجیب ہے وہ جینے کیلئے سو جواز کہیں نہ کہیں سے ڈھونڈ ہی لیتا ہے_
ابن آدم از صائمہ اکرم چودھری
Bilkul mia b agree karti hooon
Right
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا