aap police mn hyn????
السلام علیکم
برادران عزیز یہاں پولیس چوک قائم کیا گیا ہے اگر آپ میں سے کسی کو پولیس کے مسئلے مسائل معلوم کرنا ہوں تو یہاں سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں اور اپنی معلومات پوسٹ کرسکتے ہیں
aap police mn hyn????
السلام علیکم
جی ڈولی جی آپ ٹھیک سمجھی میں پولیس میں ہوں اور پولیس چوک اسی وجہ سے قائم کیا گیا ہے لیکن میں ایک جرنلسٹ سے تعلق رکھتا ہوں جیسا کی تعارف میں میں نے کہا کہ مجھے لکھنے لکھانے کا شوق ہے اسی شوق نے مجھے مختلف فورمز جوائن کرنے پر مجبورکیا ہے اور امید کرتا ہوں کہ آپ یہاں میری رہنمائی فرمائیں گی اور میں آپ کی رہنمائی اور سرپرستی میں کام کرسکوں ۔مجھ سب سے پہلے پاکستان عزیر ہے اور میں چاہتا ہوں کہ ہم یہ نہ بولیں کہ ہمیں پاکستان نے کیا دیا بلکہ یہ بولیں کہ ہم نے پاکستان کو کیا دیا ۔ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ مین اس فورم کو فیملی کے فورم کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں کہ مجھے اسسے بہت خوشی ہوگی کہ ہم ایک فیملی کی طرح اس گھر میں رہےاور سب اپنی اپنی ذمی داریاں پوری طرح نبھائیں
police wale bhai aap ka id mil gaya hai aur maine activate b kardiya hai .. ap ko us ka pswd pm kia tha .. aap apna pm check kar lein
aur yeh b confirm kar dein k ap ne id konsa rakhna hai yeh wala ya wo wala .. phir mai merge kar deti hon
جی محترم بہنا ڈولی جی میں اس شاہنواز عامر والی آئی ڈی رکھنا پسند کروں گا لیکن میرے تمام تھریڈ جو کہ شاہنواز کے نام سے پوسٹ ہوئے ہیں سب کو شاہنوازعامر کی آئی ڈی کے ساتھ منسلک کردئے جائیں تو میرے پوسٹ کئے ہوئے مراسلات اور تھریڈ ضائع ہونے سے بچ گئے جائیں گے
Last edited by شاہنوازعامر; 08-09-2014 at 03:15 PM.
Walaikum Salam
پولیس چوک یہ کیا ہے میرے بهائی اور یہاں کیا ہو گا کیا کسی کی رپورٹ شپورٹ بهی کر سکتے؟ ؟؟ :
chalen theek hai paen