ØµØ¯Ù‚Û Ú©Û’ چند چھوٹے چھوٹے طریقے
ØµØ¯Ù‚Û Ú©Û’ بارے میں ÛÙ… سب جانتے Ûیں Ú©Û ÛŒÛ Ø§Ù„Ù„Û Ú©Û’ غصے Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرتا Ù‡Û’Û”
مگر Ûماری اکثریت اگر Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¯ÛŒÙ†Û’ Ú©ÛŒ سکت Ù†Ûیں رکھتی تو تھوڑا دینے سے شرماتی ضرور ÛÛ’Û”
ØµØ¯Ù‚Û ØªÙˆ کھجور Ú©Û’ ایک دانے Ú©Ùˆ بھی Ú©Ûا جاتا ÛÛ’Û” ÛÙ… کس طرØ+ ØµØ¯Ù‚Û Ú©Ø± Ú©Û’ Ø§Ù„Ù„Û Ú©Ùˆ راضی کریں۔،
درج ذیل میں دیئے گئے چند اÙکار آپ Ú©Ùˆ Ø±Ø§Û Ø¯Ú©Ú¾Ø§ سکتے Ûیں:
1: اپنے کمرے Ú©ÛŒ Ú©Ú¾Ú‘Ú©ÛŒ میں یا چھت پر پرندوں کیلیئے پانی یا Ø¯Ø§Ù†Û Ø±Ú©Ú¾ÛŒØ¦Û’Û”
2: اپنی مسجد میں کچھ کرسیاں رکھ دیجیئے جس پر لوگ بیٹھ کر نماز پڑھیں۔
3: سردیوں میں جرابیں/Ù…Ùلر/ٹوپی Ú¯Ù„ÛŒ Ú©Û’ جمعدار یا ملازم Ú©Ùˆ تØ+ÙÛ Ú©Ø± دیجیئے۔
4: گرمی میں سڑک پر کام کرنے والوں کو پانی لیکر دیدیجیئے۔
5: اپنی مسجد یا کسی اجتماع میں پانی پلانے کا انتظام کیجیئے۔
6: ایک قرآن مجید لیکر کسی کو دیدیجیئے یا مسجد میں رکھیئے۔
7: کسی معذور Ú©Ùˆ Ù¾Ûیوں والی کرسی Ù„Û’ دیجیئے۔
8: پٹرول پمپ یا ریسٹورنٹ باقی کی ریزگاری ملازم کو واپس کر دیجیئے۔
9: اپنی پانی کی بوتل کا بچا پانی کسی پودے کو لگایئے۔
10: کسی غم Ø²Ø¯Û Ú©ÛŒÙ„Ø¦Û’ مسرت کا سبب بنیئے۔
11: لوگوں سے مسکرا کر پیش آئیے اور اچھی بات کیجیئے۔
12: کھانے پارسل کراتے Ûوئے ایک Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù„Û’ لیجیئے کسی Ú©Ùˆ ØµØ¯Ù‚Û Ú©Ø±Ù†Û’ کیلئے۔
13: Ûوٹل میں بچا کھانا پیک کرا کر باÛر بیٹھے کسی مسکین Ú©Ùˆ دیجیئے۔
14: Ú¯Ù„ÛŒ Ù…Ø+Ù„Û’ Ú©Û’ مریض Ú©ÛŒ عیادت Ú©Ùˆ جانا اپنے آپ پر لازم کر لیجیئے۔
15: Ûسپتال جائیں تو ساتھ والے مریض کیلئے بھی Ú©Ú†Ú¾ لیکر جائیں۔
16: Ø+یثیت ÛÛ’ تو مناسب Ø¬Ú¯Û Ù¾Ø± پانی کا کولر لگوائیں۔
17: Ø+یثیت ÛÛ’ تو Ø³Ø§ÛŒÛ Ø¯Ø§Ø± Ø¬Ú¯Û ÛŒØ§ درخت کا انتظام کرا دیجیئے۔
18: آنلائن اکاؤنٹ ÛÛ’ تو Ú©Ú†Ú¾ پیسے رÙاØ+ÛŒ اکاؤنٹ میں بھی ڈالیئے۔
19: زندوں پر خرچ کیجیئے مردوں کے ایصال ثواب کیلئے۔
20: اپنے Ù…Ø+Ù„Û’ Ú©Û’ یا Ù…Ø+Ù„Û’ Ú©ÛŒ مسجد Ú©Û’ کولر کا Ùلٹر تبدیل کرا دیجیئے۔
21: Ú¯Ù„ÛŒ اندھیری ÛÛ’ تو ایک بلب روشن رکھ چھوڑیئے۔
22: مسجد کی ٹوپیاں گھر لا کر دھو کر واپس رکھ آئیے۔
23: مسجدوں Ú©Û’ گندے Ø+مام سو دو سو روپے دیکر کسی سے دھلوا دیجیئے۔
24: گھریلو ملازمین سے Ø´Ùقت کیجیئے، ان Ú©Û’ تن اور سر ڈھانپیئے۔
25: چھوٹے بچے Ú©Ùˆ ایک سورت یاد کرا کر ساری زندگی کیلئے اجر کا مستØ+Ù‚ بنیئے
26: راستے سے ایذا دینے والی کوئی چیز جیسے کانٹا، پتھر یا کیلے کا چھلکا Ûٹا دیجیئے۔