Results 1 to 6 of 6

Thread: Sadqa k Tareeqy

  1. #1
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Islam Sadqa k Tareeqy


    صدقہ کے چند چھوٹے چھوٹے طریقے

    صدقہ کے بارے میں ہم سب جانتے ہیں کہ یہ اللہ کے غصے کو کم کرتا هے۔
    مگر ہماری اکثریت اگر زیادہ دینے کی سکت نہیں رکھتی تو تھوڑا دینے سے شرماتی ضرور ہے۔
    صدقہ تو کھجور Ú©Û’ ایک دانے Ú©Ùˆ بھی کہا جاتا ہے۔ ہم کس طرØ+ صدقہ کر Ú©Û’ اللہ Ú©Ùˆ راضی کریں۔،
    درج ذیل میں دیئے گئے چند افکار آپ کو راہ دکھا سکتے ہیں:

    1:
    اپنے کمرے کی کھڑکی میں یا چھت پر پرندوں کیلیئے پانی یا دانہ رکھیئے۔

    2: اپنی مسجد میں کچھ کرسیاں رکھ دیجیئے جس پر لوگ بیٹھ کر نماز پڑھیں۔

    3: سردیوں میں جرابیں/مفلر/ٹوپی Ú¯Ù„ÛŒ Ú©Û’ جمعدار یا ملازم Ú©Ùˆ تØ+فہ کر دیجیئے۔

    4:
    گرمی میں سڑک پر کام کرنے والوں کو پانی لیکر دیدیجیئے۔

    5:
    اپنی مسجد یا کسی اجتماع میں پانی پلانے کا انتظام کیجیئے۔

    6: ایک قرآن مجید لیکر کسی کو دیدیجیئے یا مسجد میں رکھیئے۔

    7: کسی معذور کو پہیوں والی کرسی لے دیجیئے۔

    8: پٹرول پمپ یا ریسٹورنٹ باقی کی ریزگاری ملازم کو واپس کر دیجیئے۔

    9: اپنی پانی کی بوتل کا بچا پانی کسی پودے کو لگایئے۔

    10: کسی غم زدہ کیلئے مسرت کا سبب بنیئے۔

    11: لوگوں سے مسکرا کر پیش آئیے اور اچھی بات کیجیئے۔

    12: کھانے پارسل کراتے ہوئے ایک زیادہ لے لیجیئے کسی کو صدقہ کرنے کیلئے۔

    13: ہوٹل میں بچا کھانا پیک کرا کر باہر بیٹھے کسی مسکین کو دیجیئے۔

    14: Ú¯Ù„ÛŒ Ù…Ø+Ù„Û’ Ú©Û’ مریض Ú©ÛŒ عیادت Ú©Ùˆ جانا اپنے آپ پر لازم کر لیجیئے۔

    15: ہسپتال جائیں تو ساتھ والے مریض کیلئے بھی کچھ لیکر جائیں۔

    16: Ø+یثیت ہے تو مناسب جگہ پر پانی کا کولر لگوائیں۔

    17: Ø+یثیت ہے تو سایہ دار جگہ یا درخت کا انتظام کرا دیجیئے۔

    18: آنلائن اکاؤنٹ ہے تو Ú©Ú†Ú¾ پیسے رفاØ+ÛŒ اکاؤنٹ میں بھی ڈالیئے۔

    19: زندوں پر خرچ کیجیئے مردوں کے ایصال ثواب کیلئے۔

    20: اپنے Ù…Ø+Ù„Û’ Ú©Û’ یا Ù…Ø+Ù„Û’ Ú©ÛŒ مسجد Ú©Û’ کولر کا فلٹر تبدیل کرا دیجیئے۔

    21: گلی اندھیری ہے تو ایک بلب روشن رکھ چھوڑیئے۔

    22:
    مسجد کی ٹوپیاں گھر لا کر دھو کر واپس رکھ آئیے۔

    23:
    مسجدوں Ú©Û’ گندے Ø+مام سو دو سو روپے دیکر کسی سے دھلوا دیجیئے۔

    24: گھریلو ملازمین سے شفقت کیجیئے، ان کے تن اور سر ڈھانپیئے۔

    25:
    چھوٹے بچے Ú©Ùˆ ایک سورت یاد کرا کر ساری زندگی کیلئے اجر کا مستØ+Ù‚ بنیئے

    26:
    راستے سے ایذا دینے والی کوئی چیز جیسے کانٹا، پتھر یا کیلے کا چھلکا ہٹا دیجیئے۔



  2. #2
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    28
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default

    ​jazakAllah.......

  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    V good

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,230
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Rep Power
    21474871

    Default

    bohat e umda sharing . Recommend this for all members

  5. #5
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default

    jazakALLAH khair ....

  6. #6
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    JazakALLAH ....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •