10665974 1458143771140410 4636217075235204726 n?ohcd72f5ea01b27b87451d0b1b27c33ec6&ampoe54A267B9 - Mary Kom

بالی ÙˆÚˆ Ø+سینہ پریانکا چوپڑا Ú©ÛŒ نئی فلم’میری کوم‘ منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی ہے اور یہ باکسر گرل ناظرین سے Ù„Û’ کر شوبز تجزیہ کاروں تک ہر ایک Ú©ÛŒ توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔صرف دنوں میں اس فلم Ù†Û’ 17کرورڑ روپے سے زائد کما لئے ہیں اور ابھی اس Ú©Û’ کامیاب سفر کا آغاز ہو رہا ہے ۔پریانکا Ù†Û’ اس فلم میںایک باکسنگ چمپئن کا کردار بہت خوبصورتی اور کامیابی سے ادا کیا ہے اور اس کا طاقتور، پھرتیلااور جاندار انداز سب Ú©Ùˆ بھا گیا ہے۔یہ فلم غریب گھر سے تعلق رکھنے والی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ میری کوم Ú©ÛŒ زندگی پر بنائی گئی ہے اور اسے درمیانی بجٹ Ú©ÛŒ کامیاب فلم قرار دیا جارہا ہے۔ میری کوم Ù†Û’ نو عمر میں ہی باکسنگ کھیلنا شروع کر دی اور والد Ú©ÛŒ شدید مخالفت Ú©Û’ باوجود اپنی Ù…Ø+نت جاری رکھی۔ اس Ù†Û’ تمام رکاوٹوں Ú©Ùˆ شکست دے Ú©Û’ پانچ دفعہ باکسنگ چمپئن کا اعزاز Ø+اصل کیا ۔ریاست منی پور Ú©ÛŒ اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ شہرت Ú©ÛŒ بلندیوں تک Ú©Û’ سفر Ú©Ùˆ پریانکا Ù†Û’ انتہائی کامیابی سے پیش کیا ہے اور ہر کوئی اس Ú©ÛŒ تعریف Ùˆ توصیف کر رہا ہے Û” تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وہ قومی ایوارڈ Ú©ÛŒ مستØ+Ù‚ ہے۔ فلم Ú©Û’ ہدایت کار امنگ کمار اور شریک پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی ہیں۔

934838 1459230837698370 7092326501778221771 n?ohb9e5c97e99a0bb56d781818d8c5c3e38&ampoe54D0BAB4 - Mary Kom