Results 1 to 3 of 3

Thread: Kabhi zindagi

  1. #1
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    snow Kabhi zindagi

    کبھی زندگی جو عذاب ہو
    مجھے دیکھنا مجھے سوچنا
    کوئی ٹوٹتا ہوا خواب ہو
    مجھے دیکھنا مجھے سوچنا

    یہ تمہارے ہونٹوں کی تشنگی
    کبھی سیل خوں میں سفر کرے
    جو نظر کے آگے سراب ہو
    مجھے دیکھنا مجھے سوچنا

    کبھی اپنے قرضہ جاں کا
    کبھی زخم ہائے گداز کا
    تمہیں دینا کوئی Ø+ساب ہو
    مجھے دیکھنا مجھے سوچنا

    یوں خلا میں گھورتے گھورتے
    کوئی لمØ+ہ ایسا ٹھہر Ù¾Ú‘Û’
    کہ سوال ہو نہ جواب ہو
    مجھے دیکھنا مجھے سوچنا

    وہی تازگی ہے درون ِ دل
    مرا زخم ناب کھلا ہوا
    تمہیں دیکھنا جو گلاب ہو
    مجھے دیکھنا مجھے سوچنا

    کسی دل گرفتہ خیال سے
    جو تمہاری آنکھیں امنڈ پڑیں
    کوئی موج ِ خون تہہ آب ہو
    مجھے دیکھنا مجھے سوچنا

    بڑی بےثبات ہے زندگی
    کسی موج ِ آب کے زور پر
    کہیں تیرتا جو Ø+ُباب ہو
    مجھے دیکھنا مجھے سوچنا

    مرے بخت کی یہ نوشت بھی
    ہے سیاہیوں سے لکھی ہوئی
    جو تمہارے آگے کتاب ہو
    .... مجھے دیکھنا مجھے سوچنا







  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    Wah biht allaaa ......meri favourite

  3. #3
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    28
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default

    ​kamaalll......... /up


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •