Wah outclass words
اگر تم مجھ سے محبت کرتے ہو تو:
" میرا ہاتھ تھامو اور کہو کہ
۔۔۔۔ آؤ نماز پڑھتے ھیں
مجھے سمجھاؤ کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام
مجھے قرآن مجید پکڑاؤ اور کہو کہ آؤ مل کر ہم اسے پڑھتے ھیں
مجھے نیند سے اٹھاؤ اور کہو کہ اپنی نماز مت قضا کرو
نیکی اور بھلائی کے کاموں میں میری مدد کرو
اور جنت کے بارے میں مجھ سے باتیں کرو
مجھے نصیحت کرو کہ میں آخرت کی تیاری کیسے کروں
اور سب سے اہم یہ کہ ۔۔۔۔
میرا نام اپنی دعا میں لیتے رہو چاہے دعا کے آخر میں ہی کیوں نہ ہو"
مجھے جنت کی راہ پہ اپنے ساتھ لے کر چلو..!
Wah outclass words
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا