ہزاروں خواب_ میرے ملکیت میں شامل تھے
میں تیرے عشق میں سرمایہ دار بن کے رہا