کچھ نہیں ہوتا
کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا
بس اک خلش بے نام سی
رہ جاتی ہے
تھوڑی اداسی
کچھ سوکھے گلاب
چند جملے ان کہے سے
لمØ+Û’ بے جیے سے
رہ جاتے ہیں
Ù…Ø+بت نہیں رہتی
... ہم رہ جاتے ہیں
اور
Ù…Ø+بت رہ بھی جائے تو
ہم مر جاتے ہیں ـ