Results 1 to 2 of 2

Thread: Chris Cairns cleaning bus shelters to clear bills

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,946
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    snow Chris Cairns cleaning bus shelters to clear bills

    237806 33498042 - Chris Cairns cleaning bus shelters to clear bills
    نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کرس کرینز نے گھر کا خرچ چلانے اور گزر اوقات کیلئے بسوں کی صفائی کا کام شروع کردیا۔

    آک لینڈ: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق نیوزی لینڈ Ú©Û’ سابق کرکٹر 44 سالہ کرس کرینز جنہیں آج Ú©Ù„ برطانوی Ø+کام Ú©ÛŒ جانب سے میچ فکسنگ Ú©ÛŒ تØ+قیقات کا سامنا ہے Ú©Û’ بارے میں اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ انہوں Ù†Û’ اپنے گھر کا خرچ چلانے اور روزمرہ Ú©ÛŒ گزر اوقات کیلئے بسوں Ú©ÛŒ صفائی کا کام شروع کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ Ú©Û’ سابق کرکٹر اور کرس کرینز Ú©Û’ نزدیکی دوست ڈیون نیش Ù†Û’ اس خبر Ú©ÛŒ تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے افسوس Ú©Û’ ساتھ کہنا Ù¾Ú‘ رہا ہے کہ کرس کرینز Ù†Û’ مجبورا بسوں Ú©ÛŒ صفائی کا کام شروع کر دیا ہے کیونکہ انھیں اپنی فیملی Ú©Ùˆ سپورٹ کرنے کیلئے سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ کرس کرینز Ú©ÛŒ اہلیہ مل کروسر کا بھی کہنا ہے کہ ان Ú©Û’ شوہر Ú©Û’ پاس اپنی فیملی Ú©ÛŒ ضروریات پوری کرنے کیلئے اور کوئی چوائس نہیں تھی۔ واضع رہے کہ نیوزی لینڈ Ú©Û’ سابق آل رائونڈر کرس کرینز Ú©Ùˆ میچ فکسنگ Ú©Û’ الزامات Ú©Û’ تØ+ت تØ+قیقات کا سامنا ہے۔ کرس کرینز Ù†Û’ ہمیشہ ان الزامات Ú©Ùˆ مسترد کیا ہے کہ وہ کسی بھی سطØ+ پر میچ فکسنگ میں ملوث رہے ہیں۔




  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Rep Power
    3865509

    Default

    Hmm time...
    Teri ankhon uworiginal - Chris Cairns cleaning bus shelters to clear bills

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •