تمنا آرزو حسرت امید وصل چاہت
یہ لاشے رکھ لیۓ جاتے ھیں دفناۓ نہیں جاتے