صدیوں کا سفر گزارا ہے اک دید کی لو جلانے میں

نہ آتش لو پکڑ جائے نہ عشق کی آگ بھڑک جائے