jazakALLAHKhair...
میرے عزیزو!
اسلام کی تبلیغ کانٹوں کا تاج پہننے کے مترادف ہے جدھر منہ کرو گے مخالف ہی مخالف نظر آئیں گے،حتی کہ ایسے ایسے مقامات سے گزرنا ہو گا اور مخالفت ہو گی، جہاں تمہارا گمان بھی نہیں پہنچ سکتا، اگر تم عزم پر پکے اور پختہ رہے تو کامیاب ہو جاؤ گے.
امیر شریعت حضرت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ کی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مبلغین كو وصیت
jazakALLAHKhair...
Shukriya
Hmm sahi