مجھے خاموش رہنے دو....!!!!
سنا ہے عشق سچا ہو،
تو خاموشی،
لہو بن کر،
رگوں میں ناچ اٹھتی ہے،
ابھی کچھ دن مجھے،
میری Ù…Ø+بت آزمانے دو....!!
اسے میں کیوں بتاؤں،
اس کو میں نے کتنا چاہا ہے،
بتایا جھوٹ جاتا ہے،
کہ سچی بات کی خوشبو،
تو خود Ù…Ø+سوس ہوتی ہے،
میری باتیں،
میری سوچیں،
اسے خود جان لینے دو،
ابھی کچھ دن مجھے،
میری Ù…Ø+بت آزمانے دو.....!!!