JazakAllah khair
عورت اور دعوت و تبلیغ
عورت کے اندر 4 صفات موجود ھیں
عورت روتی بہت ھے اگر عورت کا رونا امت کیلۓ ھو تو امت میں دین زندہ ھو جائے.
عورت بولتی بہت ھے اگر عورت کا بولنا دعوت الی اللہ کیلۓ ھو تو امت دعوت دینے والی بن جائے.
عورت کے اندر منوانے والی صفات موجود ھیں اگر عورت اللہ کے راستے کیلۓ منوائے تو کامیابی مل جائے.
عورت بہت صبر کرنے والی ھے اگر دین کی مشقتوں پر صبر کرنے والی بن جائے
Last edited by Mohammad Sajid; 16-10-2014 at 07:49 PM.
JazakAllah khair
Shukriya