JazakAllah khair
نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
''جس نے گرہ باندھ کر اس میں پھونک ماری، یقینا اس نے جادو کیا، اور جس نے جادو کیا، یقینا وہ شرک کا مرتکب ہوا، جو شخص کوئی چیز لٹکائے، اسے اسی کے سپرد کر دیا جائے گا۔
'' (النسائی: ح4011)
JazakAllah khair
KHoob
Jazak Allahu Khaira
Shukriya