اعوذ بالله من الشیطن الرجیم

بسم الله الرحمن الرحيم

اور اس دن سے ڈرو جس دن کوئی بھی کسی کے کام نہ آئے گا اور نہ اس سے بدلہ قبول کیا جائے گا اور نہ اسے کوئی سفارش نفع دے گی
اور نہ وہ مدد دیے جائیں گے
(123) سورہ البقرہ