س : صحیح حدیث کسے کہتے ہیں اور اس کا کیا حکم ہے؟ ج: صحیح حدیث وہ ہے جو صحیح اور ثقہ راویوں کے ذریعے سے پیارے نبی ﷺ سے ثابت ہو، ایسی حدیث کو ماننا اور اس پر عمل کرنا ضروری ہے.
JazakAllah khair
Shukriya
Forum Rules