JazakAllah khair
شیخ الاسلام مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ جس آدمی نے سب سے پہلے حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم
کے اسم گرامی کے ساتھ صرف 'صلعم' لکھا تھا اسکا ہاتھ کاٹ دیا گیا تھا (معارف السنن 4/293) آج کل ہم لوگ حضور علیہ السلام کے نام مبارک کے ساتھ صرف'ص'لکھتے ہیں جو کہ انتہائی بخل اور شرمندگی کی بات ہے لہذا آج آپ سب عہد کریں کے اس سے اجتناب کریں گے اور مکمل درود و سلام لکھیں گے.
JazakAllah khair
Shukriya