پیارے دوستو، آج اس دھاگے پر ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ وہ یہ کہ آج آپ نے اگر کوئی ڈش بنائی تو اس کے بارے میں+ لکھیں کہ کیا بنائی، کیسی بنی اور کھانے والے یا مظلومین کا کیا بنا clear - آج کیا پکایا یا کیا کھایا

اسی طرØ++ یہ بھی بتانا ہے کہ آج کیا کھایا۔۔۔ کس Ù†Û’ بنایا اور کیسا بنا کھاکر آپ مظلوم بنے یا کہ اچھا بنا تھا، کھا کر انجوائے کیا

اگر کوئی دوست ترکیب بھی دینا چاہیں تو مختصر سی ترکیب بھی دے سکتے ہیں+