Results 1 to 4 of 4

Thread: Lahula Walaqout Ila Billah

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Lahula Walaqout Ila Billah

    لاحول ولاقوة الا بالله
    ـــ كا مطلب ــ
    حضرت عبدالله بن مسعود رضى الله عنه فرماتے هيں كه ""لاحول ولاقوة الا بالله"" كو ميں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم كے سامنے پڑھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسکا مطلب جانتے ھو کیا ھے؟؟؟ میں نے عرض کیا اللہ اور اسکے رسول خوب جانتے ھیں ـ
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ھی ارشاد فرمایا اسکا مطلب یہ ھے """ گناہ سے پھرنے کی طاقت نھیں مگر اللہ کی حفاظت سے اور اللہ کی عبادت کرنے کی قوت نھیں مگر اللہ کی مدد سے """ اور فرمایا جو بندہ ھر وقت استغفار کرتا رھتا ھے اللہ کی ھر مشکل آسان کردیتا ھے اور ھر غم دور کردیتا ھے - اور ایسی جگہ سے روزی دیتا ھے کہ جھاں سے اسکا گمان بھی نھیں ھوتا ـ
    """لاحول ولاقوة الا بالله كے فوائد""" ١. يه كلمہ عرش کے نیچے جنت کا خزانہ ھے - اور جنت کی چھت عرش الھی ھے ـ اسکے پڑھنے سے اعمال صالحہ کے اختیار کرنے اور گناھوں سے بچنے کی توفیق ھونے لگتی ھےـ اس معنی میں یہ جنت کا خزانہ ھےـ ٢. نبى كريم صلى الله عليه وسلم نے فرمايا كه ""لاحول ولاقوة الا بالله "" ننانوے {دنياوى واخروى} بيماريوں كى دوا هے ـ جن ميں سب سےادنى بيمارى غم هے ـ
    ( چاهے دنيا كا هو يا آخرت كا)
    یعنی اس سے دل سے غم دور هوتا هے .... دل میں سکون و اطمینان آجاتا هے.
    جب بهی دل میں پریشانی و غم محسوس کرو تب ایک جگه بیٹه کر سو دفعه یا اس سے زیاده دل هی دل میں دهیان توجه سے پڑهے * انشاءالله * دل میں سکون و اطمینان آجائے گا.
    ٣. جب بنده اس كلمه كو پڑھتا ھے تو اللہ تعالی عرش پر فرشتوں سے فرماتے ھیں کہ میرا بندہ فرماں بردار ھوگیا اور سرکشی چھوڑدی ـ
    یہ نعمت کیا کم ھے کہ بندہ زمین پر یہ کلمہ پڑھتا ھے اور حق تعالی عرش پر فرشتوں کے مجمع میں اس کا ذکر فرماتے ھیں ـ ـ

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    MAsha Allah

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default

    Subhan Allah

    Jazzak Allah Khair

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default

    Shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •