Ø+ضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:...

"معراج Ú©ÛŒ رات میں Ù†Û’ جنت Ú©Û’ دروازے پر لکها دیکها "صدقے کا ثواب دس گنا ہے اور قرض کا اٹهارہ گنا"میں Ù†Û’ کہا. .."اے جبریل کیا وجہ ہے کہ قرض صدقے سے بهی زیادہ فضیلت کا Ø+امل ہے.."...
انہوں Ù†Û’ کہا. "اس لیے کہ سائل (بعض اوقات) سوال کرتا ہے Ø+الانکہ اس Ú©Û’ پاس (ضرورت کامال) موجود ہوتا ہے....جبکہ قرض لینے والا ضرورت اور مجبوری Ú©ÛŒ Ø+الت میں ہی قرض لیتا ہے...کیونکہ قرض Ú©ÛŒ واپسی تو ضروری ہے اس لیے مجبوری Ú©Û’ وقت ہی لیا جاتا ہے"