حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:...
"معراج کی رات میں نے جنت کے دروازے پر لکها دیکها "صدقے کا ثواب دس گنا ہے اور قرض کا اٹهارہ گنا"میں نے کہا. .."اے جبریل کیا وجہ ہے کہ قرض صدقے سے بهی زیادہ فضیلت کا حامل ہے.."...
انہوں نے کہا. "اس لیے کہ سائل (بعض اوقات) سوال کرتا ہے حالانکہ اس کے پاس (ضرورت کامال) موجود ہوتا ہے....جبکہ قرض لینے والا ضرورت اور مجبوری کی حالت میں ہی قرض لیتا ہے...کیونکہ قرض کی واپسی تو ضروری ہے اس لیے مجبوری کے وقت ہی لیا جاتا ہے"