Results 1 to 3 of 3

Thread: Kaamil Yaqeen

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Kaamil Yaqeen

    مشکلیں Ø+Ù„ ہو جایا کرتی ہیں۔ راستے بھی Ù†Ú©Ù„ آتے ہیں۔ بس انسان کا یقین مضبوط ہونا چاہیئے Û” انسان Ú©Ùˆ یہ اعتماد اور بھروسہ ضرور ہونا چاہیئے کہ اللہ ہے اور اس Ú©Û’ ساتھ ہے مشکلیں وہی Ø+Ù„ کرے گا Û”
    راستے وہی بنائے گا۔ وہاں جہاں انسان اپنے لیے کچھ نہیں کر سکتا وہاں کوئی اور ہے جو اس کے لیے سب کچھ کر سکتا ہے اور وہ کوئی اور نہیں صرف اللہ ہے۔۔۔ وہ اللہ جو ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے ۔ وہ کبھی آپ کو اکیلا نہین چھوڑتا ۔ کبھی آپ کو نہیں بھولتا ۔ وہ آپ کے ساتھ رہتا ہے ، ہمیشہ آپ کا ساتھ دیتا ہے ۔
    وہ دیتا ہے۔ دیتا ہے بے شمار ØŒ بے Ø+ساب ! آپ Ú©Û’ ناشکرے پن Ú©Û’ باوجود بھی دیتا رہتا ہے۔ وہ گِنتا نہیں ہے۔ اØ+سان نہیں جتاتا ہاں پر آزماتا ضرور ہے اور اس Ú©ÛŒ بھیجی ہوئی آزمائشوں میں کھرا اترنا آسان نہیں ہوتا پر یقین مضبوط ہو تو Û” Û” اتنا مشکل بھی نہیں ہوتا۔

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    Indeed.....

  3. #3
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default

    Shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •