{موت کے وقت آگ آگ کی پکار}مشہور مصنف علامہ ابن ابی الدنیا نے معرکۃ الآراء رسالہ من عاش بعدالموت میں کئ ایسے لوگوں کے واقعات لکہے ہیں کہ مرتے وقت انہوں نے آگ آگ چلانا شروع کر دیا اور جب ان کو کلمہ کی تلقین
کی گئ تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم کلمہ نہیں پڑھ سکتے اس لۓ کہ ہم ایسی جماعت سے متاثرت ھے جو حضرات ابو بکر صدیق ر ضی اللہ عنہ اور فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو گالیاں بکتا تھا./موسوعۃ الرسائل لابن ابی الدنیاص23\