Sahi /up
ہو سکتا ہے
تمہاری شادی زمین پر پائے جانے والے سب سے برے شخص سے ہو جاتی
جیسے حضرت آ سیہ کی فرعون سے
لیکن یہ چیز انکی الله سے محبت کو بدل نہ سکی۔
ہو سکتا ہے
تمہاری شادی زمین پر موجود سب سے بہتر شخص سےہو جاتی
جیسےالله کے نبی سے، لیکن تم پهر بهی جنت پہنچ جانے سے رہ جاتی
جیسے لوط علیہ اسلام کی بیوی
اور یہ بهی ہوسکتا تها کہ
تمہاری شادی کسی سے بهی نہ ہوتی
جیسے مریم علیہ اسلام
اور الله تعالی تمہیں جنت میں ہر عورت سے اونچا درجہ دے دیتا۔
اپنی ترجیحات کو جانو!
محبت اور اعتبار سب سے پہلے الله کے ساتھ
sb se achi bt....
Shukriya
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا