تری آنکھیں
تری آنکھوں کے اندر سُرمئی ڈورے
یہ جس کی دسترس میں ہوں
اُسے کیا لینا دنیا سے
اُسے کیا واسطہ Ø+وروں Ú©Û’ نینوں سے
غرض کیا اُس کو پریوں کی جوانی سے
یقیں مانو
"زمین و آسمانوں کی ضرورت ہیں"
Ù…Ø+بت ہی Ù…Ø+بت ہیں
تری آنکھیں
بہت ہی خوبصورت ہیں...!!!