Results 1 to 3 of 3

Thread: lanat terey bahaney tey

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Lol lanat terey bahaney tey

    کلاس کے دوران ایک لڑکے نے اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا
    جیسے ہی اس کا اسٹیٹس آن لائن شو ہوا
    پروفیسر کا کمنٹ آیا

    "کلاس سے نکل جاو
    "
    پرنسپل نے پروفیسر کے کمنٹ کو لائک کیا
    دوست نے کمنٹ کیا

    "اوئے کیفے آجا. وکی بھی ادھر ہی ہے
    "
    وکی نے دوست کے کمنٹ کو لائیک کیا
    اتنی دیر میں ماں نے کمنٹ کیا

    "نالائق انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آ جا۔
    "
    باپ نے ماں کے کمنٹ کو لائیک کرتے ہوئے مزید کمنٹ کیا

    "دیکھ لو اس گدھے Ú©ÛŒ Ø+رکتیں۔
    "
    اسی وقت گرل فرینڈ کا کمنٹ آ گیا

    " دھوکے باز تم نے تو کہا تھا ہپستال میں ہوں دادی آخری اسٹیج پر ہے اس لیے ملنے نہیں آ سکتا۔
    "
    اور
    اسی وقت دادی نے کمنٹ کیا

    لعنت تیرے بہانے تے



  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default

    lolzzz

  3. #3
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •