سامنے والے اکثر جھوٹے بدگماں ہوتے ہیں

مگر خداوند تعالٰی ایسا نہیں ہے

اس سے پیار کیا جا سکتا ہے

بن دیکھے اور اس بات کا قائل کبھی نہیں

کہ خداوند تعالٰی کو نہیں دیکھا

میرے دکھوں میں آسانیاں پیدا کرتا ہے

تو میں اسے دیکھتا ہوں

جب ہر طرف ظلم ستم کے سائے منڈلا رہے ہوتے ہیں

میں اسکی رØ+مت Ú©Û’ ساتھ اس Ú©Ùˆ دیکھتا ہوں