ایک آدمی واپڈا کے دفتر فون کرکے کہتا ہے۔

”بھائی زرا لائٹ بند کردیں“۔۔۔

واپڈا والے نے جواب دیا ”کیوں خیر ہے؟

“آدمی بولا ”وہ ذرا گالیاں نکالنے کو دل کرتا ہے۔