کبھی بارش برستی ہے

تو مجھ کو یاد آتا ہے

وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا

Ù…Ø+بت ایک بارش ہے

سبھی پہ جو برستی ہے

مگر پھر بھی نہیں ہوتی

سبھی کے واسطے یکساں