تم نہ مانو مگر Ø+قیقت ہے
عشق انسان کی ضرورت ہے

Ú©Ú†Ú¾ تو دل مبتلائے ÙˆØ+شت ہے
کچھ تری یاد بھی قیامت ہے

میرے Ù…Ø+بوب مجھ سے جھوٹ نہ بول
جھوٹ صورت گرِ صداقت ہے

جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ
زندگی کو میری ضرورت ہے

Ø+سن ہی Ø+سن جلوے ہی جلوے
صرف اØ+ساس Ú©ÛŒ ضرورت ہے

انکے وعدے پہ ناز تھے کیا کیا
اب در و بام سے ندامت ہے

اسکی Ù…Ø+فل میں بیٹھ کر دیکھو
زندگی کتنی خوبصورت ہے

راستہ کٹ ہی جائے گا قابل
شوقِ منزل اگر سلامت ہے

قابل اجمیری