استاد: ایسی چیز کا نام بتاؤ جس کی چھ ٹانگیں اور دو سر ہوں۔

شاگرد: "گھوڑا اور اُس کا سوار۔