سوال : اگر بیماری سے شفاء کے لیۓ منت اللہ سے مانی جاۓ تو کیا یہ عمل درست اور جائز ھے.؟
جواب : صحت کے لیۓ منت ماننا جائز ھے، مگر اس سے بہتر یہ ھے
کہ بغیر منت کے صدقہ و خیرات کی جاۓ اور اللہ تعالی سے صحت کی دعا کی جاۓ.
( آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 552 )