ڈاکٹر نے مریض کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔ ”میرے پاس آپ کے لئے ایک بہت بری خبر ہے اور ایک بہت بری خبر ہے بری خبر ہیہ ہی کہ۔ کل جو آپ کے ٹیسٹ لئے گئے تھے وہ بتاتے ہیں کہ آپ کی زندگی کے صرف 24گھنٹے باقی ہیں۔“
”صرف 24گھنٹے یعنی صرف ایک دن۔ “ مریض نے ہکلاتے ہوئے کہا۔ ”اور اس سے بری خبر کیا ہے اس سے بھی بری خبر یہ ہے کہ مجھے یہ بات آپ کو کل ہی بتا دینی چاہیے تھی۔“ڈاکٹر نے کہا