hehe
کچھ روز پہلے ایک محترمہ کی فرینڈ ریکویسٹ آئی تھی
پھر اس نے مجھ سے صحافیوں کی طرح بہت سی باتیں پوچھیں میں بھی اس کے بارے میں پوچھتا رہا.. مثلا کہاں رہتی ہے کیا کرتی ہے..
ابھی باتوں باتوں میں نے اس سے پوچھا " باجی آپ کے کتنے بہن بھائی ہیں ؟"
جواب آیا " پہلے چار تھے اب پانچ ہوگئے ہیں " اور مجھ معصوم کو بلاک کر دیا
hehe
Thanks
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا