مفہوم حدیث : صفر (کے مہینے میں) کوئی نحوست نہیں ہے
(بخاری، کتاب الطب،باب:جذام کا بیان،حدیث 5707،
راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)
صفر کے مہینے کو منحوس سمجھنا اور اس میں شادی جیسی تقریبات منعقد نہ کرنا زمانہءجاہلیت کا عقیدہ ہے، اسلام میں کسی وقت، کسی مہینے یا کسی مخلوق کےمنحوس ہونے کا تصور نہیں ہے
(اشرف الفتاوی، کتاب الایمان، صفحہ 44)
Shukriya