اعوذ بالله من الشیطن الرجیم
بسم الله الرحمن الرحيم
بے شک جنہوں نے انکار کیا اور انکار ہی کی حالت میں مر بھی گئے تو ان پر الله کی لعنت ہے اور فرشتوں اور سب لوگوں کی بھی
(161)
وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے ان سے عذاب ہلکا نہ کیا جائے گا اور نہ وہ مہلت دیئے جائیں گے
(162)
اور تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے
جس کے سوا کوئی معبود نہیں بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
(163) سورہ البقرہ
Shukriya