Sawal Yeh Tha...
"Mohabbat Ka Jawab Mohabbat Nahi...Izaat Hua Karti Hai...Chahey Wo Mohabbat De Ker Ki Jaye Ya Chupa Kar..."
Kia Aisa Hota Hai ?
Winner Hain...
attiaahsan
inka jawab yeh tha...
بات بڑی عجیب ہے پر بات بڑی خاص بی ہے عجیب ان کے لیے جو محبت اِس فارمولا کے تحت کرتے ہیں
کے محبت اور جنگ میں سب جائز ہے اور خاص ان کے لیے جو محبت کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں
جس طرح محبت کیی قسم کی ہوتی ہے اسی طرح عشاق بی کیی قسم کے ہوتے ہیں کچھ وہ جن کو محبت کا جواب محبت نا ملے تو عزت بی نہیں رہنے دیتے
کچھ وہ جنہیں خوش قسمتی سے محبت کے جواب میں مل جاتی ہیں پر ان کے درمیاں عزت نہیں ہوتی اِس لیے وہ محبت بہتے پانی کی طرح بس زندگی سے گزر ہی جاتی ہے
اور کچھ وہ جو محبت اور محبوب کی عزت کے لیے قطرہ قطرہ ہے پر محبت و محبوب پر آنچ نہیں آنے دیتے
میرے لیے ہر وہ محبت قابل قبول ہے جس میں عزت و ہو کیوں کے آپ محبت کے بغیر جی سکتے ہو بہت سی زندگی کے بنا بی گزارا ہو جائے پر عزت اور عزت نفس کے بغیر نہیں
اِس لیے اگر آپ کو محبت کے بدلے محبت ملتی ہے تو آپ خوش نصیب ہیں اور اگر محبت کے ساتھ ساتھ عزت بی ملتی ہے تو آپ اِس دُنیا کے خوش قسمت ترین انسان ہیں
آخر میں بابا شاہ کا ایک كلام
زہر ویکھ کے پیتا ، تے کی پیتا
عشق سوچ کے کیتا تے ، کی کیتا
دِل دے کے دِل لائن دی آس رکھی
پیار وی لالچ نال کیتا ، تے کی کیتا